You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Jan 26

in Ecency4 months ago

یک طرفہ مفروضے رشتوں کی خوبصورتی کودیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں۔ بات چیت سے بد گمانیاں بروقت دور کر کے ہی اس خوبصورتی کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔